نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محکمہ تعلیم کی طرف سے تمام سکولوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ طلبہ کو بتا دیں کہ ’مسلم طلبہ کو رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے، مساجد میں داخلے اور کسی قسم کی مذہبی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
یاد رہے کہ چینی حکومت گزشتہ کئی برسوں سے اس پالیسی پر عمل پیرا ہے کہ مغربی صوبے سنکیانگ میں مسلم ...
محکمہ تعلیم کے 15000 ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ الوقت - ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد حکومت نے باغیوں پر کارروائی کا دائرہ بڑھاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے 15000 ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔
ترکی کے محکمہ تعلیم نے ان پر فتح اللہ گولن سے تعلق ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ترکی حکومت نے اس بغاوت میں امریکہ ...